24 اپریل 2013 - 19:30

آستانہ مقدس حسینی﴿ع﴾ نے پبلشرز اور ثقافتی اداروں کو کربلا میں منعقد ہونے والی کتابوں کی 9 ویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

ابنا: امام حسین﴿ع﴾ اور حضرت عباس﴿ع﴾ کی میلاد کی مناسبت سے اس سال یکم شعبان سے 15 شعبان تک کربلا معلی میں کتابوں کی 9 ویں بین الاقوامی نمائش منعقد ہو گی۔ آستانہ مقدس حسینی﴿ع﴾ نے پبلشرز اور ثقافتی اداروں کو کتابوں کی اس نمائش میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

.......

/169